Experts say, Early Detection of Breast Cancer can save Life;
Neurospinal & Cancer Care Postgraduate Institute,Under the supervision of Chairman Prof.A.Sattar M.Hashim,
last day organized Successful Breast Screening, Mammogram & Ultrasound Camp at Department of Oncology. Large number of Females from different areas of Karachi availed this opportunity & came for Checkup.
CEO Col(R) Dr.Mushtaq Ahmed alongwith Dr.AB Memon inaugurated the Camp.The Panel of Experts Dr.Azhar Rasheed Consultant Clinical Oncologist,Dr.Erum, Dr.Zainab,Dr.Maria Anwer Breast Surgeon,Dr.Kiran Kumari Sonologist with Entire Team Members served the Patients.
They advised & emphasised that,early detection of Breast Cancer can save the Life.The women under 40 advised to do monthly self examine of Breast & Axilla, if note any Change, immediately Contact the Doctor to avoid complications.
چھاتی کے کینسر کی جلد تشخیص, زندگی بچا سکتی ہے-ماہرین کی رائے ؛
نیورو اسپائنل اینڈ کینسر کیئر پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ، زیرنگرانی چیئرمین پروفیسر اے ستار ایم ہاشم، جوکہ کینسر کے مریضوں کی تشخیصی(Diagnostic) اور علاج (Treatment ) دونوں
شعبہ جات میں شہر کے مرکز، کراچی کے دل صدر میں ملکی اور غیر ملکی مریضوں کو مکمل خدمت پیش کررہا ہے.
گزشتہ روز شعبہ آنکولوجی میں بریسٹ اسکریننگ، میموگرام اور الٹراساؤنڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں سے خواتین کی بڑی تعداد نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور چیک اپ کے لیے آئیں۔
سی ای او کرنل (ر) ڈاکٹر مشتاق احمد نے ڈاکٹر اے بی میمن اور ٹیم کے ہمراہ کیمپ کا افتتاح کیا۔ ماہرین کا پینل ڈاکٹر اظہر رشید کنسلٹنٹ کلینیکل آنکولوجسٹ، ڈاکٹر ارم، ڈاکٹر زینب، ڈاکٹر ماریہ انور بریسٹ سرجن، ڈاکٹر کرن کماری سونولوجسٹ نے پوری ٹیم ممبران کے ساتھ کیمپ میں حصہ لیا۔ انہوں نے مشورہ دیا اور اس بات پر زور دیا کہ چھاتی کے کینسر کا جلد پتہ لگانے سے جان بچائی جا سکتی ہے۔ 40 سال سے کم عمر خواتین کو مشورہ دیا گیا کہ وہ ماہانہ بریسٹ اینڈ ایکسیلا کا خود معائنہ کریں، اگر کوئی تبدیلی محسوس ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں تاکہ پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔