Pinkotober; Breast Cancer Awareness Month

Breast Cancer Awareness Month 2023

 پنکٹوبر چھاتی کے کینسرکا آگاہی کا مہینہ
بریسٹ کینسر/چھاتی کاسرطان
جان لیوا مرض ہے،ابتدائی پتہ لگانے سے قیمتی جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔
خواتین کوچھاتی یا اسکےاطراف کاماہانہ جسمانی معائنہ خود کرناچاہیے,اگر کوئی گانٹھ یاخاص تبدیلی محسوس ہوتوفوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں تاکہ بروقت جان بچائی جا سکے۔
NCCI FREE Breast Screening & Mammogram
چھاتی کی مفت اسکریننگ اور میموگرام
مفت چیک اپ اور میموگرام کیلیے 3 سے 6 بجے بروز ہفتہ 21 اکتوبر 2023 کو این سی سی آئی ہسپتال صدر سے رابطہ کریں۔
021-111 000 212 ncci.org.pk